01
ہماری
ٹیکنالوجی
سنگل پوائنٹ مورنگ سہولت، جو پاکستان میں پہلی بار قائم کی جا رہی ہے، ملک میں پیٹرولیم اور تیل کی مصنوعات کی ہینڈلنگ میں انقلاب برپا کر دے گی۔
02
ہماری مہارت
سنرجیکوکا آئل ریفائننگ بزنس پاکستان میں توانائی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے آئل ریفائنریز کے قیام میں گہری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ مقصد کے مطابق، سنرجیکوکے تحت ۲۰۰۴ میں ایک آئل ریفائنری – او آر سی ۱ قائم کی – جو 50 کلومیٹر کے فاصلے پر کراچی سے حب کی طرف بلوچستان کے ساحلی علاقے خلیفہ پوائنٹ پرواقع ہے
قیمتیں
| 396.24 Rs/Liter | ایچ ایس ڈی |
| 398.30 Rs/Liter | پی ایم جی |
| Oct 10, 2026 | |
| 288.68000 Rs/Liter | ایچ ایس ڈی | 287.52 Rs/Liter | پی ایم جی |
| Oct 10, 2026 |
|||
| 175,767.48 Rs/M.Tons | ایل پی جی | 110,000.00 Rs/M.Tons | ایف او |
| اگست 01، 2026 سے موثر ہے۔ | نومبر 16، 2025 سے موثر ہے۔ | ||
04
پائیداری
سنرجیکوکا مقصد کمپنی کے کاروبار کے معاشی، ماحولیاتی اور سماجی اجزاء کے بہترین توازن کے ساتھ مضبوط ترقی کو جوڑنا، کاروبار کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا اور ملازمین کی اختراعی صلاحیتوں کو فروغ دینا جاری رکھنا ہے۔

